Ø+لال لقمہ

ایک دن Ø+ضرت سعد بن ابی وقاص ؓنے عرض Ú©ÛŒ: Ø+ضور پاکﷺ ! میرے لیے دعا کیجئے کہ اللہ تعالیٰ میری دعائوں Ú©Ùˆ قبول فرمایا کرے۔ آپ ï·º Ù†Û’ فرمایا:’’ اے سعد! پاک چیزیں اور Ø+لال لقمہ کھاتے رہو اللہ تعالیٰ تمہاری دعا ئیں قبول فرماتارہے گا‘‘۔ قسم ہے اس خدا Ú©ÛŒ جس Ú©Û’ ہاتھ میں Ù…Ø+مد ï·ºÚ©ÛŒ جان ہے! Ø+رام لقمہ جو انسان اپنے پیٹ میں ڈالتاہے اس Ú©ÛŒ Ù†Ø+وست Ú©ÛŒ وجہ سے چالیس دن اس Ú©ÛŒ عبادت قبول نہیں ہوتی ØŒ جو گوشت پوست Ø+رام سے پلاوہ جہنمی ہے۔